ہومپاکستاندہشت گردی کے مقدمے میں آج عمران خان کی ضمانت منظور ہو جائیگی ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

دہشت گردی کے مقدمے میں آج عمران خان کی ضمانت منظور ہو جائیگی ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(سب نیوز)عمران خان پر دہشت گرد ی کا مقدمہ اس سے بڑا مذاق کیا ہوسکتا ہے.آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہو جائیگی۔

ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس سے بڑا مذاق اور کوئی نہیں ہوسکتا آج ضمانت ہوجائے گی،کس چیز کی معافی مانگیں، دہشت گردی؟ کیا آپ کو لگتا ہے خان صاحب دہشت گرد ہیں؟یہ مقدمہ پولیس، امپورٹڈ حکومت نے کیا ہے،سب بات ہوچکی ہے، خان صاحب شامل تفتیش ہوچکے ہیںپنجاب حکومت کبھی نہیں گری تھی، عدالت کا فیصلہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔