Friday, September 20, 2024
ہوماسلام آبادایس ڈی ایم سردار فیصل مغل کاپرائس کنٹرول،کورونا ایس او پیزکا جائزہ

ایس ڈی ایم سردار فیصل مغل کاپرائس کنٹرول،کورونا ایس او پیزکا جائزہ

بھمبر،ایس ڈی ایم سردار فیصل مغل نے مختلف مقامات پر پرائس کنٹرول,کورونا ایس او پیز,ووٹر فہرستوں کے جاری عمل کا جائزہ لینے کے دورہ کیا,فیلڈ سٹاف پولیس سے رپورٹ لی,اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈی سی بھمبر کی ہدایت پر منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ,دیگر حوالوں سے وضع کردہ ایس او پیز پر عمل کیاجائے،ووٹرفہرستوں کا کام جلد از جلد مکمل کیاجائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔