ہومUncategorizedچیئر مین تحریک انصاف عمران خان 16جون کو اسلام آباد بار کونسل سے خطاب کریں گے

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان 16جون کو اسلام آباد بار کونسل سے خطاب کریں گے

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان 16جون کو اسلام آباد بار کونسل سے خطاب کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اپنے خطاب میں عمران خان سیاسی، آئینی و قانونی معاملات پر مفصل روشنی ڈالیں گے، خطاب کے ذریعے عمران خان ملکی سیاسی حالات کے آئین و قانون کی بالادستی پر اثرات پر بھی روشنی ڈالیں گے جوائنٹ سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بار کے اراکین کو تحریری اطلاع بھجوا دی گئی،عمران خان اس سے قبل پشاور اور لاہور بار سے بھی خطاب کر چکے ہیں۔

WhatsApp Image 2022 06 11 at 7.23.34 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔