وفاقی وزات تجارت میں افسران کی پرموشن ،گریڈ 18سے 19میں ترقی پانے والے 9افسران کے نوٹیفکیشن جاری ،وزات کامرس کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں وزات تجارت میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر علی سفیان،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات مدیحہ علی ،ٹریڈ ڈیسپیوٹ ریزولیشن اتھارٹی میں تعینات کامران خان ،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات محمد حسنین ،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی سمیعہ اظہر،انٹلیکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن میں تعینات عاصمہ خٹک،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات سعدیہ خان ،انٹلیکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن میں تعینات ایمن جویرہ،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات فریحہ خان شامل ہیں،ان تمام افسران کو گریڈ 18سے 19میں ترقی دی گئی ہے۔









