ہومUncategorizedعامر لیاقت کے انتقال پر تیسری اہلیہ دانیہ کا رد عمل سامنے آگیا

عامر لیاقت کے انتقال پر تیسری اہلیہ دانیہ کا رد عمل سامنے آگیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا دانیہ نے لکھا کہ ‘اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے’۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین جمعرات 9 جون کو کراچی میں انتقال کرگئے، ملازمین کے مطابق انہیں سینے میں تکلیف تھی لیکن انہوں نے اسپتال جانے سے انکار کردیا تھا۔
288182 4770476 updates

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔