ہومپاکستانحلیم عادل شیخ راہداری ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

حلیم عادل شیخ راہداری ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(نیوز ڈیسک )اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ راہداری ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔حلیم عادل شیخ ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت درخواست دائر کرے گے۔حلیم عادل شیخ کے خلاف اسلام آباد مارچ کے دوران دو ایف آئی آر درج کئے گئے ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلی کے پی محمود خان،سابق گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیر شہرام ترکئی ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت حاصل کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/aleem-adil-sheikh/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔