ہومپاکستانسی ڈی اے نے پراپرٹیز کی ٹرانزیکشنز کیلئے ریونیو این او سی کی شرط ختم کر دی

سی ڈی اے نے پراپرٹیز کی ٹرانزیکشنز کیلئے ریونیو این او سی کی شرط ختم کر دی

وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے)نے پراپرٹیز ٹرانزیکشنز کیلئے این او سی ریونیو کی شرط ختم کر دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ون ونڈو فیسیلیٹیشن سینٹر کے آپریشنز کیلئے این او سی ریو نیو کی شرط ختم کر دی گئی ہے، پراپرٹی ٹرانزیکشن کیلئے این او سی کیلئے جمع کرائی گئی تمام درخواستین، نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ ،چینج آف ٹائٹل اور تازہ ترین پراپرٹی ٹیکس بل جمع کرانے ہوں گے،پراپرٹی ٹیکس بل ڈائریکٹویٹ آف ریو نیو سے تصدیق شدہ جمع کرانے ہوں گے۔

Document 97 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔