ہومپاکستانوزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ و انتخاب انتخابی اصلاحات سمیت مختلف معاملات پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم قوم کو سیاسی و معاشی صورتحال، نیب اصلاحات، عمران خان کے لانگ مارچ سے پیدا شدہ صورتحال اور حکومت کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کے بارے میں بھی اعتماد میں لیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔