ہومپاکستانسی ڈی اے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے،4افسران کے عہدوں میں تبدیلی کے احکامات جاری

سی ڈی اے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے،4افسران کے عہدوں میں تبدیلی کے احکامات جاری

وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے،گریڈ 19اور 20کے 4افسران کے تبادلے کر دیے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کے افسر ریاض احمد جاوید کو ڈی جی ایچ آر ڈی کے عہدے سے ہٹا کر ڈی جی ایڈمنسٹریشن لگا دیا گیا،گریڈ 19کے افسر نوید خان ترین سے ڈی جی سوک منیجمنٹ کا چارج واپس لے کر ڈی جی لاء لگا دیا گیا ہے جبکہ نعیم اختر ڈاڑکو لاء ون کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے،تقرری کے منتظر قیصر خان خٹک کو ڈی جی ایچ آر ڈی لگا دیا گیا ہے،گریڈ 19کے افسر شاہجان کو ڈی جی سوک منیجمنٹ لگا دیا گیا ہے۔
WhatsApp Image 2022 05 25 at 7.30.22 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔