ہومپاکستانشیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران نعرے لگاتے ہوئے معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔

امریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔