ہومپاکستانتحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ،موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو بند رکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ،موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو بند رکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ،موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو بند رکھنے کا فیصلہ ،مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کو مختلف 18 پوائنٹس سے سیل کیا جائے گا، داخلی راستے ترنول جی نائن اور فیض آباد بند رکھے جائیں گے،اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ بنی گالہ سے راستے بند ہوں گے ، بھارہ کہو،پیر سوہاوہ روڈ بند کیا جائے گا،روات ڈھوکری چوک بری امام مکمل سیل کیا جائے گا،نادرا۔ڈی اور میریٹ چوک پہلے سیل ہیںپارک روڈ۔پنجاب اور کے پی کے سے آنے والے تمام راستے بند ہوں گیڈپلومیٹک گیٹ نمبر 2 اور 6 مکمل سیل کر دیا گیا،سفارتی عملہ گیٹ نمبر 4 اور پانچ استعمال کر سکیں گے،ڈہلومیٹک انکلیو میں ایمبولینس اورفائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچا دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔