ہومپاکستانپی ٹی آئی کا مارچ ،اسلام آباد انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج کو سیل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا مارچ ،اسلام آباد انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج کو سیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا مارچ ،اسلام آباد انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج کو سیل کرنے کا فیصلہ ،

اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ،آج رات سے فیض آباد مکمل سیل کردیا جائے گا،پولیس نے کنٹینرز فیض آباد پہنچانے کا عمل شروع کردیا،ذرائع کے مطابق مارچ کے پیش نظر راولپنڈی کے اہم مقامات کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمیٹی چوک انڈر پاس پر کنٹینر پہنچا دیئے گئے ،کمیٹی چوک پر کنٹینر لگاکر مری روڈ کو بند کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔