ہومپاکستانپی ٹی آئی لانگ مارچ،راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ،راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی،میٹرو بس اتھارٹی کے مطابق میٹرو بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے،چار بجے آخری بس روانہ ہونے کے بعد سروس معطل کی گئی ہے، میٹرو انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہے گی،مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔