ہومپاکستانپولیس میری گرفتاری کے لئے گھر کے باہر پہنچ گئی ہے، حماد اظہر

پولیس میری گرفتاری کے لئے گھر کے باہر پہنچ گئی ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پولیس مجھے اور میرے ساتھیوں کو گرفتار کرنے کے لیے میرے گھر موجود ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔