Friday, April 24, 2026
ہوماسلام آبادتھانہ ترنول کی حدود میں فائرنگ ،صدر نیشنل جرنلسٹ پینل جاوید ملک کے دو بھانجے جاں بحق

تھانہ ترنول کی حدود میں فائرنگ ،صدر نیشنل جرنلسٹ پینل جاوید ملک کے دو بھانجے جاں بحق

نیشنل جرنلسٹ پینل کے صدر جاوید ملک کے دو جواں سال بھانجوں ملک وحید اور ملک صدیق کو ترنول کے علاقہ میں ان کی ذاتی فیکٹری کے اندر نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا
نیشنل جرنلسٹ پینل نے اس اندوہناک واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں اور ان کے خاندانوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھاۓ جائیں اور جلد از جلد قاتلوں کا تعین کرکے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے.

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔