وفاقی حکومت کی جانب سے حاجیوں پر بم گرانے کی تیار ی،وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی تیار کرلی، ذرائع کے مطابق وزارت نے پالیسی تیارکرکے کابینہ کو منظوری کے لئے بھجوا دی، پالیسی کے مطابق حج 8 لاکھ 50 ہزار کردیا گیا، اس سال ٹوٹل 81132 حاجی حج کی سعادت حاص کر سکیں گے، گورنمنٹ اسکیم کے ذریعے 32453، نجی اسکیم کے ذریعے 48679 لوگ حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے، 200 لیبر جبکہ ایک ہزار ہارڈ شپ کیسز بھی رکھے گئے ہیں۔
نئی حج پالیسی تیار:وفاقی حکومت کی جانب سے حاجیوں پر بم گرانے کی تیار ی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
