ہومپاکستانگرفتاریاں :پی ٹی آئی نےحکومت کیخلاف ’’دمادم مست قلندر‘‘ کی کال دیدی

گرفتاریاں :پی ٹی آئی نےحکومت کیخلاف ’’دمادم مست قلندر‘‘ کی کال دیدی

لاہور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف میں سیالکوٹ میں گرفتاریوں کے بعد پاکستان کے دل لاہور میں ’’دما دم مست قلندر‘‘ کیلئے کال دیدی۔

تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ” سیالکوٹ میں حکومتی دہشت گردی کے خلاف آج رات 8 بجے لبرٹی چوک لاہور میں چیئرمین عمران خان کی کال پر احتجاج ہوگا۔ تمام خواتین و حضرات لبرٹی چوک پہنچیں۔ تمام مقامی قیادت اور کارکنان اپنے علاقوں سے ریلی کی صورت میں لبرٹی چوک آئیں گے۔“

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔