قومی اسمبلی کے منگل 10 مئی 2022 کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اب 11بجے صبح کے بجائے شام 4 بجے منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے وقت میں تبدیلی اسمبلی قواعد و ضوابط کے قاعدہ 49(2)ب کے تحت تفویص اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔
قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
