ہومپاکستانوزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔حنا ربانی کھر کی حلف لینے کے بعد وزارت خارجہ آمد،دفتر خارجہ پہنچنے پر سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سمیت وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا خیر مقدم کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔