بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کشیدگی کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں،وفاقی حکومت فوری اس کا نوٹس لے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں کابینہ کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں ، وزیراعظم نے ہمیں جوڈیشل انکوائری کا کہا ہے ، ایسے واقعات کی جب جوڈیشنل انکوائری نہ ہوہم کابینہ کا حصہ نہیں بن سکتے ، ہم کابینہ کا فوری طور پر حصہ نہیں ہونگے
اتحادی حکومت مشکل میں،بی این پی مینگل کا کابینہ کا حصہ بننے سے انکار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
