ہومپاکستانصارفین کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

صارفین کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

مائع پیٹرولیم گیس ایل پی جی کی قیمت میں 40روپے فی کلو کمی ہوگئی۔
مارکیٹ میں ایل پی جی کی ڈیمانڈ کم ہونے پرقیمت کم ہوئی اور آنے والے دنوں میں قیمت میں مزیدحیرت انگیز کمی ہو سکتی ہے۔ ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 467 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1796 روپے کمی ہوئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔