ہومپاکستانپرویز الہی کی عمران خان سے ملاقات ،وزیراعلی کے انتخاب کی حکمت عملی پر مشاورت

پرویز الہی کی عمران خان سے ملاقات ،وزیراعلی کے انتخاب کی حکمت عملی پر مشاورت

وزیر اعظم عمران خان کا ایک روزہ دور لاہور پہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہی اور حوہدری مونس الہی کی ملاقات ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں کل پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی کے انتخاب کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی،وزیر اعظم دورہ لاہور میں گورنر سرفراز چیمہ،عثمان بزدار،اراکین صوبائی اسبملی اور پارٹی رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔