Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانعمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کرنے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔