Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانعدم اعتماد:طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک اپوزیشن کی صفوں میں شامل

عدم اعتماد:طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک اپوزیشن کی صفوں میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس کے لیے حکومتی اور اپوزیشن کے ارکان کی پارلیمنٹ ہاوس آمد جاری ہے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے دو ایم این ایز چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئے ۔ اپوزیشن نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔