لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حمزہ شہباز کی ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال کی رہائش گاہ آمد،حمزہ شہباز نے ترین گروپ کے رہنماوں سے ملاقات کرکے وزارت اعلیٰ کے لئے سپورٹ کی درخواست کی۔اجلاس میں ترین گروپ کے 15 سے زائد ایم پی ایز موجود تھے۔
ترین گروپ “ن” کو پیارا ہوگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
