ہومپاکستانعدم اعتماد نمبرز گیم:متحدہ اپوزیشن کی تعداد 199تک جا پہنچی،3 مزیدپی ٹی آئی ممبران منحرف

عدم اعتماد نمبرز گیم:متحدہ اپوزیشن کی تعداد 199تک جا پہنچی،3 مزیدپی ٹی آئی ممبران منحرف

سندھ ہائوس میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس،ممبران کی تعداد 199تک جا پہنچی،حکومت کے مزید 3ممبران سندھ ہائوس پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کزن اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف بھی سندھ ہاس پہنچ گئے۔سندھ ہائوس میں اپوزیشن قائدین کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اورشہبازشریف شریک ہیں۔اپوزیشن کے اجلاس میں شامل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین میں رمیش کمار، چوہدری فرخ الطاف، عامر لیاقت حسین شامل ہیں،دیگر ناموں میں نور عالم خان، وجیہہ قمر اور راجہ ریاض ،منحرف رکن جویریہ ظفر آہیر ،نواب شیر،محمدافضل خان،وجیہہ قمر،رانامحمدقاسم نون،عامرطلال گوپانگ سندھ ہاوس میں موجود ہیں،تحریک انصاف کیایم این ایسمیع گیلانی،باسط بخاری،عاصم نذیر،ایم این ایامجدکھوسہ،جوادحسین بھی اپوزیشن کے اجلاس میں شریک ہیں۔
1 1

2 1

3

4

WhatsApp Image 2022 03 30 at 7.54.50 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔