وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے اہم خطاب موخر کردیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے تاہم اب فیصل جاوید خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب مخر کردیا گیا ہے۔ فیصل جاوید نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں کہ اب عمران خان کا خطاب کب ہوگا۔
