اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چوہدری پرویز الٰہی گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے جس میں عثمان بزدار کے استعفیٰ کی منظوری اور آئندہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس پر بات ہو گی ۔ملاقات پنجاب ہاوس اسلام آباد میں ہوگی
ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم کی عدم اعتماد کی تحریک کے فیصلے کے بعد بلائے جانے کا امکان ہے ۔پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب ملاقات میں وفاقی کی عدم اعتماد پر حکمت عملی کی بات کریں گے۔
پہلے وزیراعظم بچاؤ پھر وزارت اعلیٰ لو…
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
