اپوزیشن کا کپتان کو سرپرائز ، بلوچستان عومی پارٹی نے اپوزیشن سے اتحاد کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ ہاتھ ملا لیا،اراکین قومی اسمبلی روبینہ عرفان ، خالد مگسی ، اسرار ترین ، احسان اللہ ریکی اپوزیشن کو ووٹ دیں گے
باپ پارٹی کے رہنمائوں نے اپوزیشن قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس میں حمایت کا اعلان کر دیا.
اپوزیشن کا کپتان کو سرپرائز ، بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن سے اتحاد کا اعلان کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
