ہومپاکستانعدم اعتماد،وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

عدم اعتماد،وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا،اجلاس ڈیڑھ بجے وزیراعظم ہاوس میں ہو گا جس میں اہم سیاسی امور پرمشاورت ہو گی، ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امور پر گفتگو ہو گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔