ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کاپی صرف سب نیوز

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کاپی صرف سب نیوز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اراکین تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پہنچے ، رانا ثنا اللہ ، نوید قمر ، سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، سعد رفیق ، مریم اورنگزیب اور شازیہ مری بھی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچے۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق کو جمع کروا دی گئی ،

اپوزیشن اراکین رانا ثنا اللہ ،پیپلزپارٹی رہنمانوید قمر ،سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، سعد رفیق ، مریم اورنگزیب اور شازیہ مری تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پہنچے۔سابق اسپیکر ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق کو جمع کروا دی ۔تحریک عدم اعتماد پر 86اراکین کے دستخط موجود ہیں۔
resulutionm

notice of resulution

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔