Saturday, May 16, 2026
ہوماسلام آبادسماجی کارکن مریم ادریس کی دادی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

سماجی کارکن مریم ادریس کی دادی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد(آئی پی ایس )سماجی وانسانی حقوق کی کارکن مریم ادریس کی دادی رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں،وہ گزشتہ کئی دنوں سے اسلام آباد میں زیر علاج تھیں،مختلف سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق کی شخصیات نے سماجی کارکن مریم ادریس سے دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا مرحومہ کے درجات بلندی کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالی آپ سمیت تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔