Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کااضافی چارج دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کااضافی چارج دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد،ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کا اضافہ چارج دیدیا گیا ۔اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سب نیوز کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ساتھ چھ ماہ کے لیے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر کام کریں گے۔

notification 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔