Tuesday, May 19, 2026
ہومپاکستانپنجاب حکومت کاتمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کاتمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر نئی بھرتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں 11 نئی یونیورسٹیاں اور 83 نئے کالجز بنانے کے لیے 15 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔