ہومپاکستانگریڈ 20کے افسر شبیر خان خٹک جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات

گریڈ 20کے افسر شبیر خان خٹک جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات

اسلام آباد،سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 20کے افسر شبیر خان خٹک جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ،شبیر خان خٹک اس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
deaa0c6c 33aa 44f2 b205 65e3b3e9ec76 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔