ہومتازہ ترینسابق صدر سرحد چیمبر محمد اکبر ضیاء کی رسمِ قل آج ادا کی جائے گی

سابق صدر سرحد چیمبر محمد اکبر ضیاء کی رسمِ قل آج ادا کی جائے گی

اسلام آباد (پ ر): معروف کاروباری شخصیت، سابق صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور AZP (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اکبر ضیاء مرحوم کی رسمِ قل آج بروز منگل شام 4 بجے ان کی رہائش گاہ، مکان نمبر 8، گلی نمبر 65، سیکٹر ایف 8/3، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ محمد اکبر ضیاء مرحوم، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ذکریا اکبر ضیاء کے والد تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔