ہومبریکنگ نیوزامریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی

امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی

تہران (آئی پی ایس )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کا دھمکی آمیز اور دبا پر مبنی رویہ قبول نہیں، ایران طاقت، دبا اور دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایران دھمکیوں اور دبا کے سامنے نہیں جھکے گا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی ایران اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا، آبنائے ہرمز میں ایران کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔