ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے بیلاروس کو یومِ جمہوریہ پر مبارکباد

پاکستان کی جانب سے بیلاروس کو یومِ جمہوریہ پر مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے بیلاروس کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر حکومت اور عوامِ بیلاروس کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے:

“پاکستان، جمہوریہ بیلاروس کی حکومت اور عوام کو یومِ جمہوریہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یومِ جمہوریہ مبارک! 🇧🇾”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔