Friday, June 26, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزامام حسینؓ کی قربانی انصاف اور سچائی کی علامت ہے: ظہران ممدانی

امام حسینؓ کی قربانی انصاف اور سچائی کی علامت ہے: ظہران ممدانی

نیویارک: (آئی پی ایس) میئر نیویارک سٹی ظہران ممدانی نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام حسینؓ کی قربانی انصاف اور سچائی کی علامت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عاشورہ یاد، قربانی اور غور و فکر کا دن ہے، 10 محرم ہمیں حضرت امام حسینؓ کی سچائی، وقار اور حق پر ثابت قدم رہنے کی یاد دلاتا ہے، امام حسینؓ کی لازوال میراث، ایمان، خدمت خلق اور انصاف کیلئے جدوجہد ہے۔

ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک کی طاقت مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے باہمی احترام اور ظلم و ناانصافی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں مضمر ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔