ہومبریکنگ نیوزآسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

سڈنی (آئی پی ایس) آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی۔

ایک بیان میں آسٹریلوی وزیر خارجہ نےکہا کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی پورے پاکستان میں پرتشدد دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کا دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔