Monday, April 27, 2026
ہومتازہ ترینپاکستان کا کنگز ڈے پر نیدرلینڈز کے لیے خیرسگالی کا پیغام

پاکستان کا کنگز ڈے پر نیدرلینڈز کے لیے خیرسگالی کا پیغام

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے کنگز ڈے کے موقع پر نیدرلینڈز کو خصوصی پیغام بھیجا۔اس موقع پر جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم نیدرلینڈز کی حکومت اور عوام کو مسلسل خوشحالی اور فلاح و بہبود کی خواہشات کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔