ہومتازہ ترینپاکستان کی نیشنل فریڈم ڈے پر جنوبی افریقہ کو مبارکباد

پاکستان کی نیشنل فریڈم ڈے پر جنوبی افریقہ کو مبارکباد

اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان نے نیشنل فریڈم ڈے کے موقع پر جمہوریہ جنوبی افریقہ کو گرمجوشی کے ساتھ مبارکباد دی۔پاکستان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام کے لیے مسلسل امن، ترقی اور خوشحالی کی خواہش کرتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔