کوئٹہ(آئی پی ایس )بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک ایک اے ٹی ایف اہلکار شہید ہو گیا۔بلوچستان دہشت گردوں کیحملیناکام،ضلع کچھی میں تھانوں پردہشت گردوں نیرات گئے حملے کئے،ضلع کچھی میں دہشت گردوں نیتھانے پر دستی بموں اورجدیدہتھیاروں سیحملہ کیا،فائرنگ کیتبادلیمیں ایک دہشت گرد ماراگیا،جبکہ ایک اے ٹی ایف اہلکارشہید اورچار زخمی ہو گئے۔
معاون وزیرداخلہ بلوچستان بابریوسفزئی کاکہناتھاکہ شہدا اورزخمیوں نیجان پرکھیل کر حملے کو ناکام بنایا واقعے میں کئی دہشت گردمارے گئے فرارہنے والے دہشت گرڈ ساتھیوں کی لاشیں ساتھ لے گئے، ایک موقع پر رہ گیا،معاون داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ ریاست مخالف عناصر کی سرکوبی جاری رہے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین پیش کیا،کہا پولیس اور سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا،بلوچستان پولیس اور سی ٹی ڈی کے بہادرسپوتوں نیجواں مردی کی اعلی مثال قائم کی ۔
