Saturday, April 18, 2026
ہومبریکنگ نیوزدشمن کو ایران پر زمینی حملے کا خیال بھی اپنے دل سے نکال دینا چاہیے، سربراہ ایرانی بری فوج

دشمن کو ایران پر زمینی حملے کا خیال بھی اپنے دل سے نکال دینا چاہیے، سربراہ ایرانی بری فوج

تہران(آئی پی ایس )ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی سرحدوں پر زمینی حملے کا خیال بھی ہمیشہ کے لیے دفن کر دینا چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے کہا کہ دشمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں پر زمینی حملے کا خیال اپنے دل سے نکال دینا چاہیے اور ایسی سوچیں صرف ان کے تصورات تک ہی محدود رہنی چاہئیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔