Saturday, April 18, 2026
ہومبریکنگ نیوزروس اور بھارت کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ طے پا گیا

روس اور بھارت کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ طے پا گیا

ماسکو(آئی پی ایس )روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کسی بھی ایک وقت میں ایک ملک زیادہ سے زیادہ5 فوجی جہاز، 10 لڑاکا طیارے اور 3 ہزار فوجی میزبان ملک کے علاقے اور فضا میں رکھ سکے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔