ہوماسلام آبادسی ڈی اے نے ملپور میں آپریشن کر کے غیر قانونی تجاوزات گرادیں

سی ڈی اے نے ملپور میں آپریشن کر کے غیر قانونی تجاوزات گرادیں

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) اورانتظامیہ نے اسلام آباد پولیس کی معاونت سے اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی زیر نگرانی اسلام آباد کے علاقے ملپور میں آپریشن کر کے غیر قانونی تجاوزات گرادیں ۔آپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے کہا کہ لوگوں نے غیر قانونی ڈیرے بنا رکھے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔