Monday, June 15, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزعمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت 20 اگست کو ہوگی

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت 20 اگست کو ہوگی

اسلام آباد:(آئی پی ایس)الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت 20 اگست کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے رواں ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی کردی گئی ہے، جس کے مطابق عمر ایوب کے خلاف ریفرنس پر سماعت منگل کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے عمر ایوب اور درخواست گزار بابر نواز کو نوٹس بھجوا دیا ہے۔

واضح رہے کہ عمر ایوب پر اثاثہ جات میں غلط بیانی اور تفصیلات چھپانے کا الزام ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔