واشنگٹن ،جیمز بانڈ نے چھوڑ دیا ہے سب کو پیچھے کمائی کی دوڑ میں آگے ہی آگے، ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ دس کروڑ ڈالرز لے کر دی راک پر سبقت لے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈئینل کریگ نیٹ فلکس کی نائوس آوٹ ٹو اور تھری میں کام کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے جس کے لیے انہوں نے دس کروڑ ڈالرز کی رقم بٹوری ہے۔ جو کسی بھی اداکار کو ملنے والی سب سے بڑی رقم ہے۔جیمز بانڈ فیم ڈئینل کریگ کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں دی راک ہیں جنہوں نے ریڈ ون کے لیے پانچ کروڑ ڈالرز معاوضہ لیا ہے ۔ کمائی کی اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ول اسمتھ ہیں جن کے فلم کنگ رچرڈ میں کام کرنے کے حصے میں چار کروڑ ڈالرز آئے ہیں ۔
جیمز بانڈ نے سب کو پیچھے چھوڑدیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
پچھلی خبر
اگلی خبر
