ہومپاکستانسپریم کورٹ نے اپنے افسران اور ملازمین سے آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

سپریم کورٹ نے اپنے افسران اور ملازمین سے آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد،سپریم کورٹ نے اپنے افسران اور ملازمین سے آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں ،تمام افسران اور ملازمین کو تفصیلات 15 اگست تک جمع کرانے کا حکم،تمام عملہ سربمہر لفافے میں مکمل کوائف جمع کرائے۔اس حوالے سے سرکولر جاری کردیا گیا جس کے مطابق آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے والوں کیخلاف تادیبی کارروائی ہوگی۔

order

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔