Thursday, January 23, 2025
ہومپاکستانعوام کو درپیش تمام مسائل کو جلد حل کرلیا جائیگا،چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

عوام کو درپیش تمام مسائل کو جلد حل کرلیا جائیگا،چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

ڈیر ہ اسماعیل خان(محمد ریحان) سابق ڈسٹرکٹ ناظم عزیزاللہ خان علیزئی اور ضلعی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ملک عابد اعوان ایڈووکیٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن روبینہ خالد سے اسلام آباد میں انکے آفس میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو کی، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن روبینہ خالد نے کہا کہ ان کے درپیش تمام مسائل کو جلد حل کرلیا جائیگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔